سعودی عرب میں تمام پاکستانی خیریت سے ہیں: دفتر خارجہ

سعودی عرب میں تمام پاکستانی خیریت سے ہیں: دفتر خارجہ
سعودی عرب میں تمام پاکستانی خیریت سے ہیں: دفتر خارجہ

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب  میں خودکش حملوں کے بعد پاکستان میں رہنے والے اپنے پیاروں کی خیریت کے بارے میں فکرمند ہوگئے۔ اس بارے میں دفتر خارجہ کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے کہ مسعودی عرب میں تمام پاکستانی خیریت سے ہیں۔ سعودی عرب میں پاکستانی سفیر منظورالحق نے بھی کہا ہے کہ تمام پاکستانی خیریت سے ہیں۔ اس بارے میں سفارت خانہ سعودی حکام کے ساتھ مکمل رابطے میں ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -