عام انتخابات:پاک فوج کے افسر وں و جوانوں نے فرائض سنبھال لئے

04 جولائی 2018 (12:57)

قصور(ویب ڈیسک)25 جولائی کو ملک بھر میں عام انتخابات ہونے جارہے ہیں اور اس حوالے سے  پاک فوج کے افسر وں و جوانوں نے الیکشن ڈیوٹی اور سکیورٹی کے فرائض سنبھال لئے۔

مقامی اخبار کے مطابق فوجی افسروں و جوانوں نے ضلعی ریٹرننگ آفیسر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اور حلقہ NA137,138اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں 174,175,176,177اور181کیلئے مقرر ہ ریٹرننگ افسر وں سینئر سول ججوں اورایڈیشنل سیشن ججوں کے دفاتر میں ڈیوٹی انجام دینا شروع کردی۔

مزیدخبریں