عازمین حج کیلئے آخری تربیتی پروگرام آج ہوگا

عازمین حج کیلئے آخری تربیتی پروگرام آج ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
صوابی( بیوروپورٹ) حج تر بیتی کمیٹی ضلع صوابی کے زیر اہتمام ضلع بھر کے سرکاری و پرائیوٹ سکیم کے تحت حج پر جانے والے مردانہ وز نانہ عازمین حج کے لئے آخری تر بیتی کورس آج جمعرات چار جولائی کی صبح آٹھ بجے صوبائی سینئر وزیر برائے بلدیات شہرام خان ترکئی کے حجرہ ترکئی ہاﺅس میں منعقد ہو گا۔ اس موقع پر میزبان کی جانب سے عازمین حج میں پیک شدہ مفت ادویات ، حج و عمرہ ادائیگی سے متعلق کتب بھی تقسیم کی جائے گی۔ ضلعی میڈیا انچارج حاجی محمد شعیب نے تمام عازمین حج سے اس آخری تر بیتی پروگرا م میں بھر پور شرکت کی ہے#