سینئرمحرر محمدظاہرخان کی والدہ انتقال کرگئیں

سینئرمحرر محمدظاہرخان کی والدہ انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ(بےورورپورٹ) مالاکنڈلےوےزفورس کے سےنئرمحرر محمدظاہرخان کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کوابائی گاﺅں الاڈھنڈڈھےری مےں سےنکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردےامرحومہ پےپلزپارٹی کے راہنماسابق امےدوارتحصےل کونسل جوادخان کی بھی والدہ تھی ۔نمازجنازے مےں ہرطبقہ فکر کے لوگوںنے شرکت کی۔