سیاحوں کیلئے صوبے کے تاریخی مقامات تک پہنچانے کیلئے خصوصی بس سروس کا انتظام

سیاحوں کیلئے صوبے کے تاریخی مقامات تک پہنچانے کیلئے خصوصی بس سروس کا انتظام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
پشاور(سٹی رپورٹر) محکمہ سےاحت خےبر پختونخوا نے سےاحوں کو صوبے کے تارےخی مقامات تک پہنچانے کے لئے خصوصی بس سروس کا انتظام کےا ہے ، بس سروس کے زرےعے وفاقی دارلحکومت اسلام آباد سے سےاحوں صوبے کے تارےخی مقامات تک لاےا جائےگا ۔بس سروس کا افتتاح سےنئر صوبائی وزےر سےاحت محمد عاطف خان نے کےا ،انہوں نے امےد ظاہر کی ہے کہ اس خصوصی بس سروس سے سےاح صوبے کے تارےخی مقامات کی سےر کرسکےنگے۔بس سروس سےاحوں کو دوبارہ اسلام آباد پہنچا دےگی۔