پی ڈبلیوڈی لیبریونین کاملاکنڈتھری کے احتجاجی دھرنے کی حمایت

پی ڈبلیوڈی لیبریونین کاملاکنڈتھری کے احتجاجی دھرنے کی حمایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بٹ خیلہ(بےورورپورٹ) پی ڈبلےوڈی لےبریونین نے مالاکنڈتھری کے احتجاجی دھرنے کے حماےت کااعلان کردےاصوبائی حکومت فوری طورپر ملازمےن کودرپےش مسائل حل کرےں اورملازمےن کومزےداحتجاج کرنے پرمجبورنہ کےاجائے ۔تفصےلات کے مطابق مالاکنڈتھری کے ملازمےن کااپنے مطالبات کے حل کےلئے گزشتہ اےک ہفتے سے احتجاجی دھرناجاری ہے پی ڈبلےوڈی لےبرےونےن کے صوبائی صدرگل زمےن خا ن نے بھی مالاکنڈتھری کے ملازمےن کے احتجاجی دھرنے کااعلان کرتے ہوئے پی ڈبلےوڈی لےبرےونےن کے صوبائی صدرگل زمےن خان نے اخباری نمائندوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ہم حکومت سے مطالبہ کےاہے کہ وہ فوری طورپر مالاکنڈتھری کے ملازمےن کودرپےش مسائل بہترطرےقے سے حل کرےں اورملازمےن کومزےداحتجاج کرنے پرمجبورنہ کےاجائے کےونکہ جب تک حکومت نے ملازمےن کے مسائل حل نہےں کی گئی اس قت تک ہم ان کے ساتھ احتجاجی دھرنے مےں شامل ہونگے اورکسی بھی مالی وجانی قربانی سے درےغ نہےں کرےں گے ۔انہوںنے کہاکہ حکومت صرف اورصرف غرےب ملازمےن کے مشکلات مےں روزبرورزاضافہ کےاجارہاہے جوہم کسی بھی صورت مےں برداشت نہےں کرےں گے انہوںنے کہاکہ ہم مالاکنڈتھری کے ملازمےن کے قائدےن کے کال کے منتظرہے اوران کے کال پرکسی بھی قربانی سے درےغ نہےں کرےں گے۔