قادیانیوں پر لگائی گئی پابندیوں پر عملدرآمد حکومت کی ذمہ داری ہے،اشرف جلالی

  قادیانیوں پر لگائی گئی پابندیوں پر عملدرآمد حکومت کی ذمہ داری ہے،اشرف ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی)تحریک لبیک یا رسول اللہؐ وسلم و تحریک صراط مستقیم کے زیر اہتمام جامعہ جلالیہ رضویہ مظہر اسلام داروغہ والا میں عظیم الشان”حقوقِ مصطفی ؐ“کانفرنس، صدارت علامہ غلام مرتضیٰ صدیقی نے کی۔حقوقِ مصطفیؐ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تحریک لبیک یا رسول اللہ ؐکے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا آئین میں قادیانیوں پر لگائی گئی پابندیوں پر سختی سے عمل کروانا حکومت کی ایمانی اور آئینی ذمہ داری ہے۔