اے ڈی سی جی نے داتا دربار پناہ گاہ کا دورہ کیا،سہولیات پر اظہار اطمینان

اے ڈی سی جی نے داتا دربار پناہ گاہ کا دورہ کیا،سہولیات پر اظہار اطمینان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(جنرل رپورٹر)ڈی سی لاہور صالحہ سعید کی ہدایت پر اے ڈی سی جی صفدر ورک نے داتا دربار پناہ گاہ کا دورہ کیا۔انہوں نے داتا پناہ گاہ میں انتظامات کا جائزہ لیا۔انہوں نے پناہ گاہ میں قیام کیے ہوئے افراد سے بات چیت کی اورپناہ گاہ میں دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔