تحریک انصاف کی  ”کانسٹیٹیوشن ریویو کمیٹی قائم  ڈاکٹر ابوالحسن کنوینر مقرر

     تحریک انصاف کی  ”کانسٹیٹیوشن ریویو کمیٹی قائم  ڈاکٹر ابوالحسن کنوینر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آئی این پی)  چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور وزیراعظم عمران خا ن کی ہدایت پرتحریک انصاف کی ”کانسٹیٹیوشن ریویو کمیٹی کردی گئی،ڈاکٹر ابوالحسن”کانسٹیٹیوشن ریویو کمیٹی“کے کنوینر مقررکردیئے گئے جبکہ کمیٹی  میں شیریں مزاری، پرویز خٹک، قاسم خان سوری،فردوس شمیم نقوی،سیف اللہ نیازی، ارشد داد، اسد عمر، بابر اعوان اور فواد چودھری کمیٹی میں شامل ہونگے،10 رکنی اعلیٰ سطح کمیٹی کے قیام کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا،کمیٹی کا پہلا اجلاس آئندہ کچھ روز میں طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف  وزیراعظم   عمران خا ن کی ہدایت پرتحریک انصاف کی ”کانسٹیٹیوشن ریویو کمیٹی کردی گئی،ڈاکٹر ابوالحسن”کانسٹیٹیوشن ریویو کمیٹی“کے کنوینر مقرر  کیے گئے ہیں کمیٹی  میں شیریں مزاری، پرویز خٹک، قاسم خان سوری،فردوس شمیم نقوی ،سیف اللہ نیازی، ارشد داد، اسد عمر، بابر اعوان اور فواد چودھری کمیٹی میں شامل ہونگے،10 رکنی اعلیٰ سطح کمیٹی کے قیام کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا،کمیٹی کا پہلا اجلاس آئندہ کچھ روز میں طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
 تحریک انصاف

مزید :

صفحہ آخر -