علی اکبر کی ڈائریکشن میں کام کرکے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا،کومل عزیز

  علی اکبر کی ڈائریکشن میں کام کرکے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا،کومل عزیز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ کومل عزیز نے کہا کہ فنکارہ اپنے ایک جاندار کردار میں عمدہ کردار نگاری کے باعث نہصرف شناحت بنالیتی ہے۔بلکہ ملک بھر میں مقبول بھی ہوجاتی ہے۔ ہدایتکار علی اکبر کی ڈائریکشن میں کام کرکے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ہے۔ ڈرامہ نگار نزہت سمن نے ڈرامہ سیریل“ بھروسہ پیار تیرا ”میں کہانی کا تا نا با نا اتنی خوبصورتی سے بنا ہے کہ ہر کردار نگینہ کی طرح فٹ نظر آتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک ملاقا ت میں کیا۔

مزید :

کلچر -