پروڈکشن آرڈر میں ترمیم کیلئے پی ٹی آئی کے پاس دوتہائی اکثریت نہیں

پروڈکشن آرڈر میں ترمیم کیلئے پی ٹی آئی کے پاس دوتہائی اکثریت نہیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما چودھری منور انجم نے کہا ہے کہ پہلی بات تو یہ ہے کہ تحریک انصاف کے پاس دو تہائی اکثریت ہی نہیں ہے کہ وہ اس آئینی ترمیم میں کوئی ترمیم کر سکے لیکن پھر بھی اگر کسی زور زبردستی کی شکل میں پی ٹی آئی نے کوئی ایڈونچر کرنے کی کوشش کی تو پھر پیپلز پارٹی باقی اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ ملکر اس بھرپور مخالفت اس لئے کرے گی کہ یہ ترمیم بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہو گی کیونکہ آپ کسی بھی رکن کو دوران اسمبلی اجلاس اس کے حلقہ کی بات کرنے اس کو نہیں روک سکتے۔ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔
چودھری منور انجم

مزید :

صفحہ اول -