پاکستانیوں پر تشدد کرنیوالے 4افغان باشندے گرفتار

پاکستانیوں پر تشدد کرنیوالے 4افغان باشندے گرفتار
پاکستانیوں پر تشدد کرنیوالے 4افغان باشندے گرفتار

  


لندن (ویب ڈیسک) انگلینڈ پولیس نے پاکستان، افغانستان میچ میں ہنگامہ آرائی اور پاکستانیوں پر تشدد کرنیوالے 4 افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ برطانوی پولیس کے مطابق ویڈیوز سے لگتا ہے پاکستانی شائقین کو نشانہ بنایا گیا۔ مزید شناخت کیلئے لوگوں سے مدد مانگ لی ہے۔

مزید : برطانیہ