آمدن سے زائد اثاثہ جات و منی لانڈرنگ کیس،نیب نے صدر ن لیگ شہبازشریف کو کل طلب کرلیا

آمدن سے زائد اثاثہ جات و منی لانڈرنگ کیس،نیب نے صدر ن لیگ شہبازشریف کو کل طلب ...
آمدن سے زائد اثاثہ جات و منی لانڈرنگ کیس،نیب نے صدر ن لیگ شہبازشریف کو کل طلب کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)نے صدر ن لیگ اور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں کل طلب کرلیاہے،شہبازشریف کل دوپہر 2 بجے نیب آفس کیا گیاہے،نیب کی جانب سے شہبازشریف کو تمام مطلوبہ دستاویزات ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی،صدر ن لیگ نے کل صبح قانونی ماہرین کو طلب کرلیا،شہبازشریف قانونی ماہرین سے نیب کی طلبی پر مشاورت کریں گے ۔