آئی جی پنجاب شعیب دستگیرنے 3ڈی پی اوز سمیت 12افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کردیئے

آئی جی پنجاب شعیب دستگیرنے 3ڈی پی اوز سمیت 12افسران کے تقرر و تبادلے کے ...
آئی جی پنجاب شعیب دستگیرنے 3ڈی پی اوز سمیت 12افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کردیئے

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی جی پنجاب شعیب دستگیرنے 3ڈی پی اوز سمیت 12افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کردیئے۔

تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے شاکراحمد داوڑ کو ڈی پی اوجہلم تعینات کردیا۔عمرفاروق کو ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ، وقارشعیب کوڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ سے ہٹاکراے آئی جی ایڈمن و سیکیورٹی سی پی او پنجاب، آے آئی جی ایڈمن و سیکیورٹی انورکھیتران کوفوری طورپر سی پی او  آفس رپورٹ کرنے کا حکم جاری کردیا۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شاہدنوازکوڈی ایس پی وزیرآبادتعینات کردیاگیا، اکرام اللہ کوایس ڈی پی اوکینٹ گوجرانوالہ تعینات کردیاگیا۔اعجازحسین کوایس ڈی پی اوصدرخانیوال تعینات کردیاگیا جبکہ نعیم عباس کوایس ڈی پی اومیلسی وہاڑی تعینات کردیاگیا۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق  محمدسعیدانورکی خدمات ایڈیشنل آئی جی پی ایچ پی کے سپرد کر دی گئیں۔سیداظہرحسن شاہ کوایس ڈی پی اوصدرچکوال تعینات کردیاگیا جبکہ امجدشہبازکوڈی ایس پی صدرچکوال سے سی پی اورپورٹ کرنے کاحکم جاری کر دیا گیا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -