ڈاکو 18لاکھ سے زائد نقدی، زیورات، قیمتی اشیا لوٹ کر فرار

ڈاکو 18لاکھ سے زائد نقدی، زیورات، قیمتی اشیا لوٹ کر فرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر) شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا۔تفصیلات کے مطابق لیا قت آباد کے علا قہ کیو بلا ک میں محسن کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ20ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔ سبز ہ زار کے علا قہ میں حنیف کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ70ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔ملت پارک کے علا قے میں اخلا ق کے گھر سے دوڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر 4لا کھ45ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے۔ہر بنس پو رہ کے علا قہ میں نعیم کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ20ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔جبکہ گرین ٹا ؤ ن کے علا قہ میں سا جد کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ 10ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔با ٹا پو ر کے علا قے میں ثا قب کی فیملی کو یر غما ل بنا کر 2لا کھ روپے کی نقد ی اورموبا ئل فو ن،کا ہنہ کے علا قہ میں محمو د کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ75ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن چھین لیا گیا۔ڈیفنس،ہنجر وال اور شمالی چھاونی میں گاڑیاں اورجو ہر ٹاؤ ن،ما ڈل ٹا و ن،فیکٹر ی ایر یا،کو ٹ لکھپت اورلٹن روڈ میں موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں -

مزید :

علاقائی -