باٹا پور،ذاتی زنجش پر فائرنگ سے ٹریفک اسسٹنٹ زخمی

  باٹا پور،ذاتی زنجش پر فائرنگ سے ٹریفک اسسٹنٹ زخمی

  

لاہور(کرائم رپورٹر)باٹا پور میں ذاتی زنجش پر فائرنگ سے ٹریفک اسسٹنٹ زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکٹر شادمان میں تعینات ٹریفک اسسٹنٹ شہزاد ڈیوٹی ختم کرکے گھر واپس جا رہا تھا کہ باٹا پور ٹیلی فون ایکسچینج کے قریب شہزاد کے کزن نے اس پر فائرنگ کر دی، شہزاد کو چار فائر لگے جس سے وہ زخمی ہوگیا، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس پی ٹریفک موقعہ پر پہنچ گئے، ٹریفک اسسٹنٹ کو چار فائر لگے حالت خطرے سے باہر ہے،ایس پی ٹریفک نے ورثاء کو ملزمان کی گرفتاری کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ ملزمان کوکفیر کردار تک پہنچانے کیلئے مکمل تعاون کیا جائے گا۔

مزید :

علاقائی -