قتل کیس میں مطلوب ملزم گرفتار

  قتل کیس میں مطلوب ملزم گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر) مجاہد سکواڈ نے ناکے پر پولیس کو قتل کی واردات میں مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید کی ہدایات صوبائی دارالحکومت کے داخلی و خارجی راستوں کی چیکنگ کے دوران مجاہد سکواڈ ناکہ محمود بوٹی پرE پولیس سسٹم سافٹ وئیر کے تحت کارروائی قتل کا اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا،ایس پی ڈولفن سکواڈ راشد ہدایت کے مطابق ملزم مسافر وین میں بھیس بدل کر بیٹھا ہوا تھا، ناکہ انچارج نے CROڈیٹا سے شناخت کر لیاملزم ہمایوں نارووال پولیس کو قتل کے مقدمہ میں مطلوب تھا جس کے خلاف تھانہ چک امرو میں قتل کا مقدمہ درج ہے۔

مزید :

علاقائی -