شیخوپورہ،پولیس کا چھاپہ، 9قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار،مقدمہ درج

شیخوپورہ،پولیس کا چھاپہ، 9قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار،مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)سٹی مریدکے پولیس کا بلال پارک میں چھاپہ 9 قمار بار گرفتار، قمار بازوں کے قبضہ سے داؤ پر لگے ہزاروں روپے نقدی، تاش،موبائلز اور دیگر سامان برآمدکرلیا گیا،مریدکے سٹی پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔

مزید :

علاقائی -