اشتعال انگیز تقاریرکیس،کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف چالان عدالت میں جمع

اشتعال انگیز تقاریرکیس،کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف چالان عدالت میں جمع

  

لاہور(نامہ نگار)سکیورٹی اداروں کے خلاف انتشار دلانے کے کیس میں کیپٹن (ر)محمد صفدر کے خلاف مقدمہ کاچالان سیشن عدالت میں جمع کروا دیا گیا ہے،تھانہ اسلام پورہ پولیس کی جانب سے چالان پراسکیوشن کو جمع کروا گیا ہے،پولیس کی جانب سے پراسکیوشن کے تمام اعتراضات دور کردیئے گئے ہیں،چالان میں کیپٹن (ر)محمدصفدر کو ملزم نامزد کردیا گیا ہے،چالان میں کپیٹن (ر) صفدر کی آڈیو اور ویڈیو کو بھی لف کیاگیاہے،کپیٹن (ر)محمدصفدر نے مریم نواز کی نیب عدالت میں پیشی کے موقع پر انتشار دلوایا،کپیٹن (ر)محمدصفدر کے خلاف تھانہ اسلام پورہ پولیس نے مقدمہ درج کررکھاہے۔

مزید :

علاقائی -