نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک کے ریمانڈ 14 روز توسیع

نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک کے ریمانڈ 14 روز توسیع

  

لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت نے ایڈمن جج جواد الحسن نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک شمزید حسین کے جوڈیشل ریمانڈ 14 روز کی توسیع کردی،فاضل جج ملزم کو 17 جولائی کو دوبارہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے نیب پراسکیوٹر سے ریفرنس سے متعلق رپورٹ طلب کرلی ہے،گزشتہ روزنیب پراسیکیوٹر عاصم ممتاز عدالت میں پیش ہوئے،نیب کا موقف ہے کہ ملزم نے علامہ اقبال ٹاؤن کے نام سے ساہیوال میں سوسائٹی بنائی، ملزم نے شہریوں کے ساتھ کروڑوں روپے کا فراڈ کیا۔

مزید :

علاقائی -