نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک شفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 روز کی توسیع

نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک شفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 روز کی توسیع

  

لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک محمد شفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 روز کی توسیع کرتے ہوئے اسے 16 جولائی کو دوبارہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیاہے،گزشتہ روز کورونا وائرس کے باعث ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت میں پیش نہیں کیا گیا،نیب کا موقف ہے کہ ملزم نے شہریوں سے 20 کروڑ روپے کا فراڈ کیا، ملزم نے ساہیوال میں غیرقانونی طور پر سوسائٹی بنائی ہے۔

مزید :

علاقائی -