ڈیرہ: مختلف علاقوں میں فوڈاتھارٹی ٹیموں کاآپریشن، جرمانے، وارننگ نوٹس

  ڈیرہ: مختلف علاقوں میں فوڈاتھارٹی ٹیموں کاآپریشن، جرمانے، وارننگ نوٹس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ غازیخان (سٹی رپورٹر):ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی عرفان نواز میمن کی جاری کردہ ہدایات پر عمل کرت ہوئے ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے مختلف اضلاع میں کاروائیاں کرتے ہوئے72فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کی جبکہ صفائی کی صورتحال بہتر نہ ہونے پر51فوڈیونٹس کو اصلاحی نوٹسز جاری کیے۔ اس کے علاوہ گھی فیکٹری،اچار فیکٹری,کھویا یونٹ اور (بقیہ نمبر44صفحہ6پر)

ملک شاپ کو سیل کیا گیا۔حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر10 فوڈ پوائنٹس کو01لاکھ 06ہزار روپے کے جرمانے عائد کیے گئے۔دوران چیکنگ01لاکھ84ہزار156کلو گرام گھی،500اچار برآمد،اور مضرصحت خوراک موقع پر تلف کی گئی۔
نوٹس