محکمہ انہار موگہ شکنی سکینڈل کی رپورٹ چیف انجینئر کوارسال
بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)محکمہ انہار بہاولپورموگہ شکنی سیکنڈل ڈائریکٹر پی ایم آئی یو پنجاب کے نوٹس پرٹیم نے چھاپہ مارکرنہر تھری ایل بی سی آرڈی0 سے آرڈی40 تک توڑے گئے19 موگے پکڑکرچیف انجینئر(بقیہ نمبر40صفحہ6پر)
کورپورٹ ارسال کردی چیف انجینئرنے معاملہ گول کرکے ایکسین انہار بہاولپورڈویژن کے ذریعے دوبارہ چیکنگ شروع کرائی توایس ڈی او اورمتعلقہ سب انجینئرنے پلاسٹک پیرس لگاکرٹوٹے ہوئے تمام موگہ جات درست کرڈالے2 موگے پکڑے گئے نیب زدہ سب انجینئرشبیرکاہلوں کی نہربہاولپورڈسٹری بیوٹری کے تاحال بھی تمام موگے ٹوٹے ہوئے ہیں سیکرٹری انہارچیف انجینئر سمیت تمام ذمہ داروں کیخلاف کاروائی کریں۔چیئرمین فارمرپروٹیکشن پنجاب صاحبزادہ علی اکبرعباسی نے کہاکہ حکام تحقیقات کرائیں۔
ارسال