مظفرگڑھ: عوامی شکایات پرمتعدد ایس ایچ اوز، سب انسپکٹر، تفتیشی افسروں کی ڈی پی او آفس طلبی

  مظفرگڑھ: عوامی شکایات پرمتعدد ایس ایچ اوز، سب انسپکٹر، تفتیشی افسروں کی ڈی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مظفرگڑھ(نامہ نگار) ضلع بھر کے 21 تھانوں میں تعنیات 47 افسران اور پولیس اہلکاروں کو عوامی شکایات پر ڈی پی او آفس مظفرگڑھ اآج کو پیش ہونے کا حکم,دیدیاگیا(بقیہ نمبر49صفحہ6پر)

ذرائع کے مطابق ضلع کے مختلف تھانوں کے محرر, ایس ایچ اوز, سب انسپکٹرز, تفتیشی افسر وں کی عوامی شکایات بارے جواب دہی کے لئے ڈی پی او افس طلب کیا گیا ہے. جس میں ان کی معطلی اور تبادلوں کا امکان ہے۔
طلبی.