صوبہ بھر میں نمبرداری نظام بحال کرنیکا فیصلہ

  صوبہ بھر میں نمبرداری نظام بحال کرنیکا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت پنجاب کا صوبہ بھر میں نمبرداری نظام بحال کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا ہے خانیوال سمتی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز سے نام طلب کرلیے گئے ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے صوبہ بھر(بقیہ نمبر38صفحہ7پر)

میں نمبرداری نظام کو بحال کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے صوبہ بھر میں تعینات36اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز سے متوقع نمبرداروں کے نام مانگ لئے۔
نمبرداری