شادی تقریب میں زہریلا شربت پینے سے نوجوان جاں بحق، کارروائی شروع

  شادی تقریب میں زہریلا شربت پینے سے نوجوان جاں بحق، کارروائی شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


محسن وال (نامہ نگار) رشتے داروں نے شادی کی تقریب میں شربت پلا کر محسن وال کے نواحی گاؤں کے رہائشی نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا, محسن وال کے نواحی گاؤں 119 پندرہ ایل اگوآنہ کے(بقیہ نمبر35صفحہ6پر)

نوجوان کو ہڑپہ کے علاقے میں شادی کی تقریب میں رشتے داروں نے ملکر زہریلا شربت پلا دیا,شربت پینے سے طاہر نواز نامی نوجوان بے ہوش ہو گیا, بے ہوشی کی حالت میں طاہر نواز نوجوان کو گھر پہنچایا گیا,جو بعد میں دم توڑ گیا,نوجوان کی نعش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل,پولیس نے کاروائی شروع کر دی ہے۔