دفعہ144کی خلافَ ورزی پر37افراد کیخلافَ مقدمات
ملتان ( وقا ئع نگار )پولیس نے دفعہ144کی خلاف ورزی کرنے اور انفیکشن پھیلانے شہر کے مختلف(بقیہ نمبر24صفحہ6پر)
تھانوں میں 37افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے ہیں۔تفصیل کے مطابق کرونا وائرس کی روک تھام کے لئے کارروائی تیز کرتے کرتے ہوئے قطب پور پولیس نے ملزم سجاد حسین، محمد ساجد، عارف مسیح، روشن، محمد علی، شیر زمان، محمد محسن، فراز، محمد مبشر، محمد الطاف، راشد، امجد علی، شاہ نواز، تھانہ مظفر آباد پولیس نے ملزم ریاض، محمد ناظم، محمد سلطان، ممتازآباد پولیس نے ملزم محمد رمضان، فہد اللہ، سجاد، محمد جمیل، عثمان، اسامہ، عدنان، عامر، گلگشت پولیس نے ملزم ہارون، ذیشان، شاہ نواز، کوتوالی پولیس نے ملزم اختر، عامر، عبداللہ، لوہاری گیٹ پولیس نے ملزم شہزاد، مجاہد، بوہڑ گیٹ پولیس نے ملزم اسامہ، محمد یوسف، بستی ملوک پولیس نے ملزم محمد اکرم، محمد اعجاز، آصف کو گرفتار کیا جو اپنی دوکانیں کھول کر حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردی ایس او پیز پر عمل درا?مد نہ کرتے ہوئے عوام کا رش کئے ہوئے اور انفیکشن پھیلانے کا سبب بن رہے تھے،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔
مقدمات