پنجاب میں تمام این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ

  پنجاب میں تمام این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت پنجاب تمام این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ کردی ہے،این جی اوز کو ازسرنورجسٹریشن کی ہدایت کی گئی ہے ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے پنجاب بھر کے 36اضلاع میں کام کرنے والی این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ کرتے ہوئے تمام این جی اوز کو محکمہ انڈسٹریز ودیگر اداروں میں ازسرنورجسٹریشن کروانے کی ہدایت جاری کردی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -