طالبات کو ہراسا ں کرنے کے خلافقرارداد اسمبلی میں جمع

  طالبات کو ہراسا ں کرنے کے خلافقرارداد اسمبلی میں جمع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(لیڈی رپورٹر)نجی سکول کے اساتذہ کی جانب سے طالبات کو ہراساں کرنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التواء جمع،تحریک التواء مسلم لیگ ن کی رکن حناپرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی۔نجی سکول کی طالبات نے 2016میں اساتذہ کیخلاف سکول انتظامیہ کو شکایات درج کرائی۔اساتذہ نے طالبات کو متعدد مرتبہ ہراساں کرنے کی کوشش کی۔لیکن سکول انتظامیہ کی جانب سے اساتذہ کیخلاف کوئی ایکشن نہیں لیا