بھارتی جنگی جنون خطے کا امن تباہ کرنے کی سازش ہے

بھارتی جنگی جنون خطے کا امن تباہ کرنے کی سازش ہے

  

لاہور(سٹی رپورٹر) پاکستان تاجر گروپ کے چیئرمین سپریم کونسل اکبر بٹ نے کہا ہے کہ بھارتی جنگی جنو ن خطے کا امن اور استحکام تباہ کرنے کی مذموم سازش ہے۔ بھارت آئے روز ایل او سی اور مقبوضہ کشمیر میں بے گناہ نہتے مسلمانوں کا قتل عام کرکے ظلم وجبر کی بدترین تاریخ رقم کررہا ہے۔ اپنے ایک بیان میں ا ن کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان تاجر گروپ کشمیر ی بھائیوں کی جدوجہدآزادی میں ان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -