چودھری برادران عام آدمی کی بہتری کئے لئے کوشاں ہیں

  چودھری برادران عام آدمی کی بہتری کئے لئے کوشاں ہیں

  

لاہور(سٹی رپورٹر) مسلم لیگ(ق) یوتھ ونگ لاہور کے صدرشیخ فیصل حیات نے کہا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ چوہدری پرویزالٰہی پنجاب کی دھرتی کے محسن اور ہر دلعزیز قائد ہیں۔ مسلم لیگ (ق) کی پنجاب کے عوام کیلئے تاریخ ساز اقدامات سنہرے حروف میں لکھے جانے کے قابل ہیں۔ چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویزالٰہی کو جب بھی موقع ملا انہوں نے عام آدمی کے طرز زندگی کی بہتری کیلئے آوازاٹھائی۔

 اور اقدامات کئے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -