ٹبہ سلطان پور: پرائیویٹ سکولزانتظامیہ کایوٹرن بغیر ماسک سٹوڈنٹس کوپڑھانے کاانکشافَِ

  ٹبہ سلطان پور: پرائیویٹ سکولزانتظامیہ کایوٹرن بغیر ماسک سٹوڈنٹس کوپڑھانے ...

  

ٹبہ سلطان پور(نمائندہ پاکستان) ٹبہ سلطان پور شہر میں پرائیویٹ اسکول انتظامیہ نے حکومتی احکامات نظر انداز (بقیہ نمبر6صفحہ6پر)

کرتے ہوئے دھڑلے کے ساتھ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے گھروں میں ٹیویشن سنٹر کھول کر طلباء وطالبات کو تعلیم دی جارہی ہے ایک ہی جگہ پر درجنوں کی تعداد میں طلباء وطالبات کو بیٹھا کر پڑھارہا ہے بڑھنے والے طلباء وطالبات کو ماسک تک نہیں لگوائے جارہے ہیں ٹیویشن پڑھنے والے بچے جوان سب ہی طلباء وطالبات اپنے تعلیم نقصان سے بچنے کے لئے ٹیویشن پڑھنے کے لئے جارہے ہیں جس سے کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ بڑھنے لگا ہے علاقہ کی مختلف تنظیموں کے افراد نے شدید احتجاج کرتے ہوئے اسکول انتظامیہ اور محکمہ تعلیم کے اعلیٰ حکام سے مطا لبہ کیا ہے کہ ٹیویشن سنٹروں میں ایس او پیزپر سختی سے علمدامد کروایا جائے تاکہ پڑھنے والے طلباء وطالبات کوروانا سے محفوظ رہتے ہوئے اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں۔

انکشاف

مزید :

ملتان صفحہ آخر -