پرندوں کی فروخت کیلئے لائسنس جاری کرنیکا فیصلہ

  پرندوں کی فروخت کیلئے لائسنس جاری کرنیکا فیصلہ

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت نے پرندوں کی فروخت کرنیوالے افراد کیلئے لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ جنگلی حیات کا تحفظ یقینی بنایا جاسکے لوگوں کی بڑی تعداد پرندوں کو شکار کرکے مختلف شہروں میں بڑے پیمانے پر فروخت کرتی ہے جس سے جنگلی حیات خطرے میں پڑرہی ہے محکمہ جنگلات اور لائیو سٹاک کو ہدایت جاری کی گئی کہ وہ پرندے اور جانور(بقیہ نمبر8صفحہ6پر)

فروخت کرنیوالے افراد کیلئے لائسنس کے اجراء کو یقینی بنائیں۔

جنگلی حیات

مزید :

ملتان صفحہ آخر -