موجودہ حالات میں ملک کا معاشی طور پر مستحکم ہونا ناگزیر ہے

  موجودہ حالات میں ملک کا معاشی طور پر مستحکم ہونا ناگزیر ہے

  

لاہور(سٹی رپورٹر) پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے میڈیاسیکرٹری کاشف امین نے کہا ہے کہ ملکی معاشی حالات کی بہتری اور کاروباری امور کو سازگار بنانے کیلئے ملکی سیاسی استحکام کا ملک میں ہونا انتہائی ضروری ہے۔ عالمی وبا کے باعث دنیا بھر میں معیشت کو مضبوط اور بہتر بنانے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔ دنیا بھر کے ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک کووڈ سے متاثر ہونے والے شعبہ ہائے زندگی کو ریلیف دے کر کاروبارزندگی کو آگے بڑھارہے ہیں

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -