بھارت نے کشمیر میں مظالم کی انتہا کر رکھی ہے،شفیق رضا قادری

بھارت نے کشمیر میں مظالم کی انتہا کر رکھی ہے،شفیق رضا قادری

  

لاہور(این این آئی)انجمن شہر یان لاہورکے چیئرمین شفیق ر ضا قادری نے کہاکہ بھارت کی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے اندر ظلم وستم کی انتہا کر رکھی ہے روزانہ کی بنیاد پر بے گناہ کشمیریوں کو شہید اور زخمی کیا جا رہا ہے، پوری دنیا کے اندر تاریخ کا طویل ترین لاک ڈاؤن نے مقبوضہ کشمیر میں زندگی مفلوج کر دی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -