تحفظ ناموس رسالتؐ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے،اشرف جلالی

تحفظ ناموس رسالتؐ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے،اشرف جلالی

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)تحریک لبیک یا رسول اللہ ؐ و تحریک صراط مستقیم کے زیر اہتمام مرکز صراط مستقیم تاج باغ لاہور میں ”لبیک ورکرز کنونشن“ سے خطاب کرتے ہوئے تحریک کے سربراہ مولانا ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ تحفظ ناموس رسالت ؐ اور تحفظ ناموس صحابہ و اہل بیت رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔کنونشن میں علامہ محمد شکیل قادری، علامہ محمد فیاض فرقانی، چودھری نصر اللہ وڑائچ، چودھری محمد خورشید بوسال، حافظ محمد ذوہیب جلالی، علامہ محمد عدیل جلالی، علامہ محمد حبیب اللہ سیالوی، حافظ محمد شہباز جلالی و دیگر نے شرکت کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -