بزدار حکومت عوام کی خدمت میں مصروفہے،ثانیہ کامران

بزدار حکومت عوام کی خدمت میں مصروفہے،ثانیہ کامران

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے رکن صوبائی اسمبلی ثانیہ کامران نے ملاقات کی، عوامی مسائل کے حل کے لئے تبادلہ خیال، ثانیہ کامران نے وزیراعلیٰ پنجاب کو بجٹ پاس ہونے پرمبارکباد پیش کی، سردار عثمان بزدار کی قیادت میں پی ٹی آئی کی حکومت صوبے کی عوام کی خدمت کے لئے ہمہ وقت کوشاں ہے، ماضی کے حکمرانوں نے صوبے کے وسائل کو بے دردی سے لوٹا ہے، پی ٹی آئی حکومت نے ٹیکس فری بجٹ پیش کیا، صوبے کے شعبوں پر خصوسی توجہ دی جا رہی ہے۔


، انشاء  اللہ عوام کی خدمت بلاتفریق کرتے رہیں گے، فسادی اور بربادی ٹولہ جتنا مرضی شور مچا لے اسے ہر محاذ پر ناکامی کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔ 
 3 Attachments