کراچی کا ایک اور ڈاکٹرز کورونا کے باعث چل بسا

  کراچی کا ایک اور ڈاکٹرز کورونا کے باعث چل بسا

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سول اسپتال میں بچوں کے آئی سی یو کے انچارج ڈاکٹر آفتاب کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔تفصیلات کے مطابق سول اسپتال کے ڈاکٹر آفتاب میمن کورونا کے باعث انتقال کرگئے،وہ سول اسپتال میں بچوں کے آئی سی یو کے انچارج تھے اور کورونا وائرس کے سبب ایس آئی یو ٹی میں زیر علاج تھے۔واضح رہے کہ رواں برس ملک بھر میں 43 ڈاکٹرز کورونا وائرس سے جاں بحق ہوچکے ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -