شاگردوں کو محنت سے آگے بڑھنے کا مشورہ دیتا ہوں، ذیشان علی جانو

شاگردوں کو محنت سے آگے بڑھنے کا مشورہ دیتا ہوں، ذیشان علی جانو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) کوریوگرافر ذیشان علی جانو نے کہا ہے کہ بغیر استاد کے ڈانس کر نیوالوں کا کوئی مستقبل نہیں کہا کہ ہم نے نہ صرف خود محنت سے مقام بنایا ہے بلکہ ہم اپنے شاگردوں کو یہ مشورہ دیتے ہیں کہ وہ شارٹ کٹ کی بجائے محنت سے آگے بڑھے ان کاکامیابی ملے گی مگر آج کل ہر کوئی کسی نہ کسی طر یقہ سے آگے جانے کی کوشش کر رہا ہے جس کی وجہ سے نئے لڑکے اور لڑ کیاں باقاعدہ تر بیت کی بجائے ڈنگ ٹپاؤ پالیسی کے تحت ہی چل رہی ہیں جس کی وجہ سے ڈانس کا میعار بھی سب کے سامنے ہیں۔

مزید :

کلچر -