یشما گل کی ڈرامہ سیریل ”گستاخ“9جولائی سے نشرہوگی

یشما گل کی ڈرامہ سیریل ”گستاخ“9جولائی سے نشرہوگی

  

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ یشما گل کی نئی ڈرامہ سیریل ”گستاخ“9جولائی سے نشر کی جائے گا۔ نجف بلگرامی کی ہدایت کاری میں بننے والے ڈرامے کی کاسٹ میں یشما گل،فیصل قریشی،فریال محمود اور علی انصاری شامل ہیں۔ڈرامے کی کہانی ثمینہ اکرم چوہدری نے لکھی ہے۔ یشما گل ان دنوں ڈرامہ سیریل”پیار کے صدقے“ میں دکھائی دے رہی ہیں اداکارہ کاکہنا ہے کہ مجھے اس ڈرامہ سے بہت امیدیں وابستہ ہیں امید ہے پسند کیا جائے گا۔

مزید :

کلچر -