صوبیہ خان کی سالگرہ،شوہر عثمان قادر کی جانب سے انگوٹھی تحفہ

صوبیہ خان کی سالگرہ،شوہر عثمان قادر کی جانب سے انگوٹھی تحفہ

  

لاہور(فلم رپورٹر)سٹیج پرفارمرصوبیہ خان نے کہا کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے عزیز وا قارب اور دوستوں کو اس مرتبہ سالگرہ پر مدعو نہیں کر سکی جس کا دکھ ہے۔ا س سے قبل میری سالگرہ کی تقریب میں عزیز و اقارب اوردوست بھرپور شرکت کرتے تھے جس سے میری خوشیوں میں مزید اضافہ ہو جاتا تھا۔انہوں نے کہا کہ اہل خانہ کی جانب سے سالگرہ پر تحائف دئیے گئے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔صوبیہ خان نے اپنی پچیسویں سالگرہ کا کیک کاٹا شوہر نے انگوٹھی تحفہ میں دی۔

اس موقع پر ان کے شوہر عثمان قادر کی جانب سے اداکارہ کو طلائی انگوٹھی تحفے میں دی گئی۔ صوبیہ خان نے گزشتہ روز اپنے اہل خانہ کے ہمراہ اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا۔

مزید :

کلچر -