شبقدر سے بس سٹینڈ کی منتقلی پر احتجاج بدستور جاری

  شبقدر سے بس سٹینڈ کی منتقلی پر احتجاج بدستور جاری

  

شبقدر(نمائندہ پاکستان) شبقدر سے بس سٹینڈ کی منتقلی پر احتجاج بدستور جاری آج بھی احتجاج کیمپ چھٹا روز بھی پہیہ جام رہا۔ ٹیکسیوں والوں کے مزے مسئلہ بدستور گھمبیر رہا۔ شبقدر سے بس سٹینڈ کی منتقلی پر احتجاج بدستور جاری رہا۔آج بھی احتجاجی کیمپ میں سارا دن احتجاجی ڈرائیور مالکان موجود تھے۔ چھٹا روز بھی پہیہ جام رہا۔ عوام کو شدید مشکلات کا سامنا رہا جبکہ ٹیکسیوں والوں کے مزے ہے 100روپے فی سواری پشاور کیلئے کرایہ لے رہا تھا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -