سیدگل فریدشاہ انتقال کرگئے

سیدگل فریدشاہ انتقال کرگئے

  

سرائے نورنگ (نمائندہ پاکستان)پیرامام سفیرشاہ اورپیرجان فریدشاہ کے والدسیدگل فریدشاہ انتقال کرگئے مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ روز گورنمنٹ ہائی سکول نالی چک گراونڈ میں ادا کردی گئی جس مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -