گورنمنٹ کنٹریکٹرحاجی صدیق خان کی اہلیہ انتقال کرگئیں

گورنمنٹ کنٹریکٹرحاجی صدیق خان کی اہلیہ انتقال کرگئیں

  

سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)گورنمنٹ گرلزڈگری کالج ٹاون شپ بنوں کے ایس ڈی ای پی ثمینہ عنبرین زوجہ گورنمنٹ کنٹریکٹرحاجی صدیق خان انتقال کرگئیں مرحومہ کی نمازجنازہ گزشتہ روز ٹاون شپ اے بلاک مسجدکے سامنے ادا کردی گئی جبکہ مرحومہ کی رسم قل آج بروز ہفتہ ٹاون شپ سیکٹراے ہاوس نمبر271/Aمیں اداکی جائیگی مرحومہ نے سوگواروں میں دو بیٹے اورپانچ بیٹیاں چھوڑی گئیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -