پبی،پولیس کی گاڑی کو حادثہ،سب انسپکٹر زخمی

  پبی،پولیس کی گاڑی کو حادثہ،سب انسپکٹر زخمی

  

پبی (نما ئندہ پاکستان)شرو منڈی پل کے قریب نیشنل ہائی ویز پولیس کی گاڑی کوسڑک سے نیچے گر گئی جس کے نتیجے میں سب انسپکٹر ولید خان سکنہ پبی شدید زخمی ہوگئے حا دثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم سٹیشن 11 سے موقع پر پہنچ کر زخمیولید خان کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد نوشہرہ میڈیکل کمپلیکس منتقل کیااورحاد ثہ کا شکار گاڑی کو ریسکیو ریکووری وہیکل کے ذریعے ریکور کر کے منتقل کیا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -