ن لیگ کے زرولی خان آفریدی کورونا سے صحت یاب

ن لیگ کے زرولی خان آفریدی کورونا سے صحت یاب

  

پشاور(سٹی رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ(ن)جمرودخیبرکے سینئررہنمازرولی خان آفریدی نے کوروناوائرس کوشکست دے دی تفصیلات کے مطابق زرولی خان آفریدی کوروناوائرس کاشکارہوچکے تھے اللہ تعالی کے فضل وکرم اوردوستوں کے دعاؤں کے نتیجے میں صحت یات ہوگئے زرولی خان صحت یاب ہونے کے بعدسیاسی سرگرمیاں شروع کی ہے اورسوشل میڈیاپرمسلم لیگ(ن)اوراپنے قائدین محمدنوازشریف اورمحمدشہبازشریف کے بیانیے کوگھرگھرتک پہنچارہے ہیں میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے زرولی خان آفریدی نے اس عزم کااظہا رکیاکہ پہلے سے زیادہ مسلم لیگ(ن)کومنظم اورفعال بنانے کیلئے کرداراداکروں گااورپارٹی کیلئے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کروں گا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -