مٹہ پریس کلب کا تعزیتی اجلاس،سہیل باچا کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

مٹہ پریس کلب کا تعزیتی اجلاس،سہیل باچا کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

  

مٹہ (نمائندہ پاکستان)مٹہ پریس کلب کا تعزیتی اجلاس تفصیلا ت کے مطابق گز شتہ روز مٹہ پریس کلب میں تعزیتی اجلاس زیر صدرات چیر مین جہانزیب لالا منعقد ہوا اجلاس ہوا جس میں تمام ممبران شرکت کی اجلا س میں بر یکوٹ پریس کلب کے سینئر صحافی سہیل باچا کی والدہ ماجدہ کے وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہارکیا گیا اور مر حومہ کی ثواب کیلئے خصو صی دعاکی گئی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -