معروف شاعر،ادیب اور کالم نگار ناصر زیدی انتقال کر گئے

معروف شاعر،ادیب اور کالم نگار ناصر زیدی انتقال کر گئے

  

لاہور(خصوصی رپورٹ)معروف شاعر،ادیب اور کالم نگار ناصر زیدی گزشتہ روز جہان فانی سے کوچ کر گئے۔ان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی جس میں تمام شعبہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والوں نے شرکت کی۔ان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے آج قرآن خوانی ہو گی۔ان کے ورثا سید حسن زیدی سے 03315542726 اور سید عدیل ناصر سے 03008426458 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

انتقال

مزید :

صفحہ اول -