ریلوے کی بہتری میری زندگی کا مقصدہے،شیخ رشید

ریلوے کی بہتری میری زندگی کا مقصدہے،شیخ رشید
ریلوے کی بہتری میری زندگی کا مقصدہے،شیخ رشید

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہاکہ ریلوے کی بہتری کیلئے کام کرناہے،ریلوے کی بہتری میری زندگی کا مقصدہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق شیخ رشیدکی زیرصدارت ریلوے ہیڈکوارٹرزمیں اجلاس ہواجس میں شیخوپورہ حادثے کی انکوائری رپورٹ پرشیخ رشیدکوبریفنگ دی گئی،شیخ رشیدنے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ریلوے کی بہتری کیلئے کام کرناہے،ریلوے کی بہتری میری زندگی کا مقصدہے۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -