آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، شہبازشریف ایسا لباس پہن کر ہائیکورٹ پہنچ گئے کہ ہرکوئی دیکھتا رہ گیا

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، شہبازشریف ایسا لباس پہن کر ہائیکورٹ پہنچ گئے کہ ...
آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، شہبازشریف ایسا لباس پہن کر ہائیکورٹ پہنچ گئے کہ ہرکوئی دیکھتا رہ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ضمانتی مچلکوں پر شہبازشریف نے دستخط کردیئے ، وہ کورونا سے بچائو کی حفاظتی کٹ پہن کر ہائیکورٹ پہنچے تھے ۔ 

نجی ٹی وی چینل کے مطابق آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس میں ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے صدر کی ضمانت منظور کررکھی ہے لیکن کورونا میں مبتلا ہونے کی وجہ سے شہبازشریف مچلکوں پر دستخط نہیں کرسکے تھے ۔ شہبازشریف مکمل حفاظتی اقدامات کیساتھ احاطہ عدالت پہنچے جہاں انہوں نے گاڑی میں ہی بیٹھ کر ضمانتی مچلکوں پر دستخط کیے ۔

مزید :

قومی -